نمک آلود

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نمک میں لتھڑا ہوا، وہ جس پر بہت نمک چھڑکا ہوا ہو، (مجازاً) زخم خوردہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نمک میں لتھڑا ہوا، وہ جس پر بہت نمک چھڑکا ہوا ہو، (مجازاً) زخم خوردہ۔